Advertisement
Advertisement
Advertisement

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا صدارتی ریفرنس کےخلاف جواب الجواب

Now Reading:

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا صدارتی ریفرنس کےخلاف جواب الجواب
Qazi Faiz Essa

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ   نے صدارتی ریفرنس کےخلاف  جواب الجواب  جمع کرادیا۔

تفصیلات کے مطابق جواب الجواب میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے موقف اپنایا کہ کونسل کا جواب اٹارنی جنرل کی جانب سے جمع کرانا درست نہیں،یہ آئین کی خلاف ورزی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اٹارنی جنرل صرف وفاق کو قانونی معاملات میں مشورے دیتا ہے ، اٹارنی جنرل کوکارروائی میں ملوث نہیں ہونا چاہیے تھا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ اہلخانہ کی ملکیتی جائیدادوں کی منی ٹریل دینے کا پابند نہیں، اہلیہ اوربچے میرے زیر کفالت نہیں ،ان کے  مالی معاملات کا علم نہیں ہے ۔

انہوں نے کہا کہ میرے خلاف ریفرنس کا مقصد ججز کی عیب جوئی اور ان کو خاموش کرا نا ہے، میری شہرت اور ساکھ کونقصان پہنچایاجارہا ہے۔

Advertisement

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بتایا کہ میں نے پہلی جائیداد 2004 میں 2 لاکھ 36 ہزار پاؤنڈ  میں خریدی،دیگر 2 جائیدادیں 2013 میں بالترتیب 2 لاکھ 45 ہزار پاؤنڈ اور 2 لاکھ 70 ہزار پاؤنڈ میں خریدیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر