Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: لاک ڈاؤن کے چوتھا روز، عوام کی بڑی تعداد ویکسینیشن سینٹرز پر موجود

Now Reading:

کراچی: لاک ڈاؤن کے چوتھا روز، عوام کی بڑی تعداد ویکسینیشن سینٹرز پر موجود

کراچی میں لاک ڈاؤن کے چوتھے روز بھی عوام کی بڑی تعداد ویکسینیشن سینٹرز پر موجود ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے، عوام کی بڑی تعداد ویکسینیشن سینٹرز پر موجود ہے، کورونا ویکسینیشن سینٹرز پر24 گھنٹے ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ایکسپو سینٹر، جناح اسپتال ، خالق دینا ہال، چلڈرن اسپتال،قطر اسپتال ،لیاری جنرل اسپتال میں عوام کی لمبی قطاریں موجود ہے، سندھ حکومت نے شہر کراچی کے تمام اضلاع کو ڈرائیو تھرو ویکسینیشن سینٹر میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ وزیراعلی سندھ نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ایسے گرائونڈ کو تلاش کرکے ڈرائیو تھرو ویکسینیشن سینٹر بنانے کی ہدایت کردی ہے۔

سندھ حکومت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ایسے  گرائونڈز جن میں لائٹس لگی ہوں وہاں ڈرائیور تھرو ویکسینیشن سینٹر بنائے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر