وزیر اعلیٰ پنجاب کی سابقہ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فیاض الحسن چوہان کو ترجمان پنجاب حکومت مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔
تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ میری نیک تمنائیں,خواہشات اور دعائیں فیاض الحسن چوہان کے ساتھ ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ امید ہے فیاض الحسن چوہان بطور ترجمان پنجاب حکومت کی کارکردگی کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News