Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ تعلیم سے دشمنی ہے، کاشف مرزا

Now Reading:

تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ تعلیم سے دشمنی ہے، کاشف مرزا

آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے صدر کاشف مرزا نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ تعلیم دشمنی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے صدر کاشف مرزا  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایس او پیز کے مطابق سندھ بھر میں پرائیویٹ سکولز آج سے کھل گئے ہیں، سندھ بھر میں تدریس کا سلسلہ جاری رہے گا۔

انھوں نے سوال پوچھتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر کھلا ہے، سندھ کے طلبا کا کیا قصور ہے؟

ان کا کہنا ہے کہ ہم سندھ حکومت کی طرف سےطلبا کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی مذمت کرتے ہیں، طلبا کے آئینی تعلیمی حق کے لیے آخری حد تک جائیں گے، گرفتاریاں یاجیلیں ہمیں اولادوں کا آئینی تعلیمی حق لینے سے نہیں روک سکتی ہے۔

ل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے صدر کاشف مرزا نے مزید کہا ہے کہ اسکول کو زبردستی بند کیا گیا تو آوٹ ڈور کلاسز ہونگی۔

Advertisement

ان کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ تعلیم دشمنی ہے، سندھ کے 1کروڑ طلبا کا تعلیم آئینی حق ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر