Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگر آپ بھی انڈے کے چھلکے پھینک دیتے ہیں تو ٹھہریں ۔۔ جانیئے ان کو استعمال میں لانے کے حیرت انگیز طریقے

Now Reading:

اگر آپ بھی انڈے کے چھلکے پھینک دیتے ہیں تو ٹھہریں ۔۔ جانیئے ان کو استعمال میں لانے کے حیرت انگیز طریقے

انڈے ہر گھر میں کھائے جاتے ہیں کیونکہ یہ غذائیت سے بھرپور اور جسمانی طاقت کے لئے بہت مفید ہوتے ہیں ۔

ہم صرف انڈے کی افادیت سے واقف ہیں اور اسی کو استعمال کرتے ہیں جبکہ اس کا چھلکا پھینک دیا جاتا ہے ۔

لیکن آج ہم آپ کو انڈے کے متعلق نہیں بلکہ انڈے کے چھلکوں کے حوالے سے آگاہ کریں گے اور بتائیں گے کہ یہ بھی ہماری روز مرہ کی زندگی میں کس حد تک فائدے مند ثابت ہوسکتا ہے۔

دانتوں کا درد:

اگر دانتوں یا مسوڑھے میں درد ہو تو انڈے کے چھلکے پیس کر کمفری جڑ (اسی نام سے میڈیکل اسٹور میں دستیاب ہے نیز اس کا پودا بھی آسانی سے مل جاتا ہے اور بہت فائدہ مند ہے) کو ہم وزن ملا کر درد کے مقام پر لگائیں۔ تھوڑی دیر میں درد جاتا رہے گا۔

Advertisement

چھری تیز کرنے کے لئے:

چھری کی تیزی کم ہوجائے تو بجائے نئی چھری خرید کر پیسے ضائع کرنے کے بجائے انڈوں کے چھلکوں کو چورا کرکر فریزر میں رکھ لیں اور جب وہ ٹھنڈے ہوجائیں تو چھری کو اس چورے پر پھیریں۔

کیلشیئم کی کمی کے لئے بہترین:

انڈے کے چھلکوں کو صاف کرکے سکھا لیں اور باریک پیس لیں۔ مختلف کھانوں میں ان کو چھڑکنے سے آپ کے جسم میں کیلشئیم کی کمی پوری ہوجائے گی۔

بال چمکدار بانانے کے لئے:

انڈوں کے چھلکوں کا پاؤڈر بنا کر سیب کے سرکے میں شامل کیا جائے تو یہ بہترین کنڈیشنر بن جاتا ہے۔ اس آمیزے کا ایک چمچ سادے پانی میں ملا کر بال شیمپو کرنے کے بعد سر میں لگائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا؛ ویڈیو وائرل
27 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
دنیا کا پہلا گولڈ پلیٹڈ ہوٹل جہاں ہر شے سونے کی تہہ میں لپٹی ہوئی ہے
اے سی کے بغیر گرمی سے کیسے بچیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر