Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف پہلے میچ کی کوئی پریشانی نہیں ہے، گیری اسٹیڈ

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف پہلے میچ کی کوئی پریشانی نہیں ہے، گیری اسٹیڈ

ہیڈ کوچ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم گیری اسٹیڈ  نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف پہلے میچ کی کوئی پریشانی نہیں ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں گیری اسٹیڈ  نے کہا کہ ہمارا گروپ ٹف ہے اور ہماری نظر ایک وقت میں ایک میچ پر ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جو ہوا وہ افسوسناک ہے، اسے تبدیل نہیں کر سکتے، پاکستان کے ساتھ ہمارے کھلاڑیوں نے بھی کھیلنے کا موقع مس کیا ہے۔

گیری اسٹیڈ   کا کہنا تھا کہ ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اچھی تیاری میں ہیں اور پہلے میچ میں پاکستان کا مقابلہ کریں گے، چھ سے سات ٹیمیں ورلڈ کپ جیتنے کی پوزیشن میں ہیں۔

یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم گزشتہ ماہ پاکستان آئی تھی لیکن پہلے ون ڈے سےکچھ دیر قبل بلیک کیپس نے سکیورٹی وجوہات کو جواز بنا کر دورہ منسوخ کر دیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر