Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواتین پر ہونے والے مظالم پر یسریٰ رضوی کا بااثر پیغام

Now Reading:

خواتین پر ہونے والے مظالم پر یسریٰ رضوی کا بااثر پیغام

پاکستانی کی نامور اداکارہ یسریٰ رضوی نے اپنے ایک پیغام کے  ذریعے معاشرے میں عورتوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف ایک بااثر انداز میں پیغام جاری کیا ہے۔

اداکارہ یسریٰ رضوی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنا پیغام پوسٹ کیا ہے جو کہ عورتوں پر ہونے والے مظالم کے حوالے سے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yasra Rizvi (@yasrarizvi)

Advertisement

اس پیغام کو پوسٹ کرتے ہوئے اداکارہ یسریٰ رضوی نے کیپشن میں لکھا ہے کہ’ شکر کرو میری جان کہ انسان خدا نہیں ہے‘۔

اداکاری یسریٰ رضوی نے اپنے پیغام میں عورتوں پر ہونے والے مظالم کے لئے کہا ہے کہ ’شکر ہے کہ انسان خود خدا نہیں ہے اور نا ہی ان کے ہاتوں میں ایمان کا ترازو ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ شکر کرو کہ ابھی ہم جو زندگی جی رہے ہیں وہ اللہ کی طرف ہے ورنہ ان کا احسان ہوتا تو نا جانے کیا ہوتا۔

Advertisement

اس سے قبل پاکستانی کی نامور اداکارہ یسریٰ رضوی نے اپنی دم دار تصاویر کے  ذریعے معاشرے میں عورتوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف آواز بلند کی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yasra Rizvi (@yasrarizvi)

Advertisement

یسریٰ لکھتی ہیں کہ ‘شادی کرنا یا نہ کرنا کسی بھی انسان کی زندگی کا ایک اہم اور ذاتی فیصلہ ہے۔ کس سے، کیسے اور کیوں یہ طے کرنا ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور اگر یہ فیصلہ کرنے میں کوئی غلطی ہو جائے اور اپنی مرضی سے کی گئی شادی بھی ایک ناخوشگوار تجربہ بن جائے تو اُسے ختم کر دینا بھی ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yasra Rizvi (@yasrarizvi)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر