Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی،موٹر سائیکل لفٹنگ اور منشیات فروشی میں ملوث 2ملزمان سمیت1 ملزمہ گرفتار

Now Reading:

کراچی،موٹر سائیکل لفٹنگ اور منشیات فروشی میں ملوث 2ملزمان سمیت1 ملزمہ گرفتار

کراچی میں موٹر سائیکل لفٹنگ اور منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزمان سمیت 1 ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ایس ایس پی سٹی کا کہنا ہے کہ ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی اور  چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ترجمان پولیس کے مطابق موٹرسائیکل لفٹنگ منشیات فروشی میں ملوث 2ملزمان محسن اور ثاقب کو گرفتار کیاگیا ہے  جن سے 1چوری شدہ موٹر سائیکل اور 107 گرام کرسٹال برآمد کی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ چاکیواڑہ  کی حدود سے منشیات فروشی میں ملوث 1 ملزمہ گل افروز کو بھی  گرفتار کیا گیا  ہے جس سے75گرام آئس برآمد کی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم محسن اورثاقب سے برآمدہ موٹر سائیکل نمبر KIP-8623 کی ایف آئی آر نمبر 298/2021 بجرم دفعہ 381A تھانہ عیدگاہ میں درج ہے۔

Advertisement

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان لیاری اور اطراف کے مختلف علاقوں میں موٹر سائیکل لفٹنگ اور منشیات فروشی کیا کرتے تھے، ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج  کر کے تفتیش جاری ہے۔

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سٹی پولیس سرفراز نواز کا کہنا ہے کہ ملزمان سے دیگر ساتھیوں کے متعلق بھی پوچھ گچھ جاری ہے اور  ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے احتجاج اور یو اے ای سے میچ پر بھارتی میڈیا آئی سی سی پر برس پڑا
آئی سی سی کا دہرا معیار ، 2008 میں بھارتی ٹیم کے احتجاج پر امپائراسٹیوبکنر کوہٹادیا گیا تھا
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
مصافحے کے بعد نیا انکار؛ سوریا کمار کا ایشیاکپ کی ٹرافی محسن نقوی سے لینے سے انکار
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا، میچ ہارنے پر راشد خان کی پاکستانی امپائر سے بدتمیزی
پاکستان اور یو اے ای کا میچ آج شیڈول کے مطابق کھیلے جانے کا امکان، تیاریاں مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر