Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی کے گھر دھماکہ

Now Reading:

سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی کے گھر دھماکہ
Ameer haisder hoti

 سابق وزیراعلٰی خیبرپختون خوا اور عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما امیر حیدر خان ہوتی کے گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا ہے۔ 

تفصیلات کے مطا بق گیس لیکج کے باعث ہو نے والے دھماکہ سے 2 ملازمین زخمی ہو گئے ہیں،جنھیں تشویشناک حالت میں پشاوراسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت سابق وزیر اعلیٰ گھر میں موجود تھے جو محفوظ رہے تاہم دھماکہ کے دوران ایک ملازم کمرے میں کپڑے استری کررہاتھا۔

واضح رہے سردیو ں کی آمد ہو گئی ہے جس میں لوگوں کی کوتاہی کے باعث گیس لیکیج  سے دم گھٹنے سے اموات اور دھماکے کے واقعات رونما ہورہےہیں۔

Advertisement

گیس لیکج سے دھماکے کا ایک اورواقعہ راولپنڈی میں ہوا جس سے چار افراد زخمی ہو گئے۔

 ریسکیو حکام کےمطابق دو زخمیوں کو بینظیر اسپتال منتقل کیا گیا ہے اور دو کو موقع پر طبعی امداد دی گئی۔

گیس لیکج کا تیسرا دھماکہ سوات میں سیو شریف کے علاقہ  شاہین آباد میں ہوا جس سے ایک خاتوں اور بچوں سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر