Advertisement
Advertisement
Advertisement

انضمام الحق کا سابق کوچ باب وولمر کی موت سے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

انضمام الحق کا سابق کوچ باب وولمر کی موت سے متعلق اہم انکشاف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے سابق کوچ باب وولمر کی موت سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ وولمرکی وفات ہوئی تو کئی افواہیں گردش کرتی رہیں، ہماری ٹیم پر شک کیا گیا اور ہمیں کہا گیا کہ وفات سے پہلےچھوٹے اورلمبے قد کےدولوگ کمرےمیں گئے تھے۔

سابق کپتان نے کہا کہ بطور کپتان میری اورباب وولمر کی میٹنگ ہوتی رہتی تھی مگر میں اتفاق سے کبھی وولمر کے کمرے میں گیا ہی نہیں۔

انضمام الحق نے کہا کہ وفات کے بعد پوری ٹیم کو الگ جزیرے پر منتقل کردیا گیا ۔

سابق کپتان انضمام الحق نے ڈریسنگ روم کے خراب ماحول کو بھارت کی ورلڈکپ میں شکست کی بڑی وجہ قرار دے دیا۔

Advertisement

اس کے علاوہ بھارت کے ایونٹ سے باہر ہونے سے متعلق انضمام الحق نے کہا کہ جب کپتان ایونٹ سے پہلےکہہ دے کہ ورلڈکپ میں کپتانی چھوڑ دوں گا تو مطلب ہے کچھ گڑبڑ ہے جبکہ بھارت کے ڈریسنگ روم کا ماحول خراب تھا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر بات کرتے ہوئے انضمام الحق نےکہا کہ ہمیں پہلے6اوورز میں تیز کھیلنا ہوگا جبکہ بڑی ٹیموں کیخلاف آخری 5 اوورز میں زیادہ رنز نہیں بنیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر