Advertisement
Advertisement
Advertisement

نواز شریف کی وطن واپسی فیملی سیکرٹ ہے، کیپٹن (ر) صفدر

Now Reading:

نواز شریف کی وطن واپسی فیملی سیکرٹ ہے، کیپٹن (ر) صفدر
ریٹائرڈ صفدر

 کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا ہےکہ نواز شریف کی وطن واپسی فیملی سیکرٹ ہے۔

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جب وطن واپس آئینگے تو چار پانچ لاکھ لوگ لاہور ائیرپورٹ پر استقبال کریں گے۔

اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ پچھلی مرتبہ شہباز شریف ائیرپورٹ نہیں پہنچ سکے تھے۔

کیپٹن (ر) صفدر نے جواب دیا کہ ٹینکوں توپوں کے سامنے کون رک سکتا ہے،اس مرتبہ ایسا نہیں ہوگا ترکی کی تاریخ دہرائی جائے گی ،ان کی خوش قسمتی ہے کہ میں پنڈی سے گرفتار ہوگیا تھا۔

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے آئندہ چند روز میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سینما سکوپ فلم کے آنے کی پیش گوئی بھی کردی۔

Advertisement

انہوں نے کہاکہ بڑے بڑے لوگوں کی فلمیں آئینگی ، کوئی سوئمنگ پول،کوئی واش روم میں گھرا ہوا ہے۔

صحافی نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سے سوال کیا کہ اس فلم کا ڈائریکٹر کون ہے؟

انہوں نے جواب دیاکہ اس فلم کا ڈائریکٹر ایک عام پاکستانی ہے ، وہ پاکستانی جو قائد اعظم کو بتاتا ہے کہ پاکستان کمزور اور دو لخت ہوگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر