Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہری پورمیں کشتی ڈوبنے کے تیسرے روزبھی ریسکیوآپریشن جاری

Now Reading:

ہری پورمیں کشتی ڈوبنے کے تیسرے روزبھی ریسکیوآپریشن جاری

ہری پورمیں کشتی ڈوبنے کے واقعے کے تیسرے روز بعد بھی ریسکیوآپریشن جاری ہے۔ ریسکیوآپریشن کے دوران اب تک چار بچوں اور دو خواتین کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ہری پور میں کشتی الٹنے کے حادثے کو تین روز گزر گئے لیکن لاشیں ابھی بھی مکمل طور پر نہ نکلالی جا سکیں،متاثرہ خاندانوں کی امیدیں دم توڑنے لگی ہیں۔

ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کوئی لاش نہ مل سکی، غوطہ خور ابھی بھی تلاش میں مصروف  ہیں۔ جس کیلئےسرچنگ آپریشن کیےجارہے ہیں جس میں پاک فوج ، پولیس اورریسکیو1122کےاہلکارحصہ لےرہے ہیں۔

ریسکیو اہلکاروں کاکہنا ہے کہ تربیلا جھیل میں پانی کا بہاؤ بہت زیاد ہےجس کے باعث امدادی ٹیموں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

یاد رہے کہ دو روز  قبل ضلع تورغر سے ہری پور جانے والی مسافر کشتی الٹنے سےاس میں سوار 50 افراد ڈوب گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر