Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملتان،میپکو ٹیموں کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن

Now Reading:

ملتان،میپکو ٹیموں کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن
Electricity thieves arrested

ملتان میں میپکو ٹیموں نے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 104 بجلی چور پکڑلئے۔

ترجمان میپکو نے کہا کہ ایک لاکھ 36ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے شخص پر24لاکھ13ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ 16گھریلو، کمرشل اور ٹیوب ویل صارفین کو17437یونٹس چوری کرنے پر358666 روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

ترجمان میپکو نے یہ بھی کہا کہ بجلی چوروں کے خلاف  5مقدمات درج کرا دیئے گئے اور اس معاملے پر مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

 واضح رہے اس سے قبل بھی کچھ صارفین میٹر باڈی ٹمپر، ڈائریکٹ سپلائی، میٹر میں لوپ لگاکر، میٹر سلو، میٹر ڈیڈ سٹاپ اور میٹر سکرین واش کرکے بجلی چوری کرتے ہوئے پائے گئے۔

میپکو ٹیموں نے ملتان میں 12گھریلواورکمرشل صارفین کو27249یونٹس چوری کرنے پر652971روپے جرمانہ عائد کردیا گیا تھا۔

Advertisement

علاوہ ازیں ڈی جی خان میں12گھریلواورکمرشل صارفین،وہاڑی میں14 گھریلو،کمرشل اور ٹیوب ویل صارفین ، بہاولپور میں 4گھریلو صارفین ،ساہیوال میں12 گھریلو صارفین، رحیم یار خان میں 12گھریلو صارفین، مظفر گڑھ میں15 گھریلو صارفین ، بہاولنگرمیں5 گھریلوصارفین جبکہ خانیوال میں20گھریلو اورٹیوب ویل صارفین کو جرمانہ یاگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر