Advertisement
Advertisement
Advertisement

کسی غیر آئنی سازش یا اقدام کا حصہ نہیں بنیں گے، رانا ثنا اللّٰہ

Now Reading:

کسی غیر آئنی سازش یا اقدام کا حصہ نہیں بنیں گے، رانا ثنا اللّٰہ
میرے خلاف

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ نااہل اور نالائق ٹولے سے ملک کی جان چھڑوانا چاہتی ہے۔

فیصل آاباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہم کسی غیر آئنی سازش یا اقدام کا حصہ نہیں بنیں گے، آئین کے مطابق اس نااہل ٹولے کا خاتمہ کریں گے، ہم آئین کے مطابق ہی الیکشن لڑیں گے۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بابا رحمتیں عبرت کا نشان بنا ہوا ہے اب اس کے ساتھ کوئی ہاتھ ملانا گوارا نہیں کرتا۔

صدر ن لیگ پنجاب کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس ہمیں گرفتار کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں ہے، اس لئے شہباز شریف کو گرفتار کرنے کی باتیں ہورہی ہیں، میں زرداری کو اور پیپلز پارٹی کو پنجاب میں الیکشن کی دعوت دیتا ہوں، الیکشن لڑیں پتا چل جائے گا پیپلزپارٹی کتنے ووٹ لیتی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میاں نواز شریف ہمیں 24 گھنٹے میسر ہوں گے، مناسب وقت میں میاں صاحب ملک میں واپس آجائیں گئے۔

Advertisement

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جنرل الیکشن وقت پر ہی ہوں گے، ای وی ایم کسی پولنگ اسٹیشن پر نہیں استعمال ہوگی، جہاں ای وی ایم ہو گی ہم پہلے ای وی ایم کا علاج کریں گے پھر پولنگ کا عمل ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کا ٹکٹ پارلیمانی بورڈ ہی طے کرے گا کوئی ایرا غیرا نہیں کرے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ دعوے کرنے والے بس دعوے ہی کرتے رہ جائیں گئے، بلدیاتی الیکشن حکومت ٹائم پر نہیں کرانا چاہتی اس لئے تو ای وی ایم سے کرانے کا کہہ رہی ہے، ای وی ایم اگلے 20 سال تک ممکن نہیں ہے۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ 3 حکومتی افراد کا ٹولہ 11 بجے جھوٹ بولنا شروع ہوتا ہے سارا دن بولتا رہتا ہے، اس ٹولے کا کام ہی عوام کو گمراہ کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر