Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہزادی میگھن مارکل2019 اسٹائل آئیکون قرار

Now Reading:

شہزادی میگھن مارکل2019 اسٹائل آئیکون قرار
اسٹائل

 برطانوی شاہی خاندان  کی بہو 37 سالہ میگھن مارکل نےاسٹائل آئیکون 2019 کا اعزاز اپنے نام کرلیاہے۔

غیرملکی خبررساں ادارےکےمطابق ہر سال فیشن اور اسٹائل سے متعلق فہرست اور رپورٹس جاری کرنے والے ادارے لائسٹ  کے مطابق آن لائن سروے میں دنیا بھر کے افراد نے میگھن مارکل کو سب سے زیادہ متاثر کن قراردیا ہے ۔

لائسٹ نے سال 2019 کے دس  متاثر کن اسٹائل آئیکون کی فہرست جاری کرنے سمیت سب سے زیادہ متاثر کن فیشن برانڈز کی فہرست کے ساتھ ہی یہ رپورٹ بھی جاری کی کہ دنیا بھر میں کس طرح کا فیشن اور اسٹائل جاری رہا۔

اسٹائل

 

Advertisement

ادارے کے مطابق رواں سال ایک کروڑ 40 لاکھ افراد نے ان کی ویب سائٹ پر دنیا بھر میں جاری فیشن اور اسٹائل سے متعلق معلومات سرچ کیں اور ادارے نےمعلومات سرچ کرنے والے افراد کےڈیٹاکواستعمال کرتےہوئےنئی فہرستیں مرتب کیں۔

ادارےنے 12 ہزارسےزائدافرادسے آن لائن سروے بھی کیااوران سےفیشن و آئیکون کی متاثر کن شخصیات سمیت دیگر سوالات کیے جس کےبعد ادارےنےفہرست جاری کی۔

اسٹائل

ادارے کی جانب سے جاری کی گئی دس متاثرکن اسٹائل آئیکون میں میگھن مارکل نےپہلا نمبر حاصل کیا جبکہ 23امریکی اداکارہ سالہ ٹموتھی چلامیت نے سب سے متاثر کن مرد اسٹائیل آئیکون کا اعزاز حاصل کیا۔

تیسرے نمبر پر 23 سالہ امریکی اداکارہ زنڈیا، چوتھے نمبر پرامریکی گلوکارہ بلی ایلش، پانچویں نمبر پر گلوکارہ کار ڈی بی اور چھٹے نمبر پر تھائی لینڈ کی گلوکارہ و ریپر لیزا کو رکھا گیا۔

 اسٹائل آئیکون میں ساتویں نمبر پر دنیا کی کم عمر ترین ارب پتی ماڈل 22 سالہ کایلی جینر، آٹھویں نمبر پرامریکی گلوکارہ لیزو، نویں نمبر پربرطانوی گلوکارہ ہیری اسٹائلزاوردسویں نمبرپرامریکی پرفارمربلی پورٹررہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر