Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ سندھ کا کورونا کی صورتحال سے متعلق بیان

Now Reading:

وزیر اعلیٰ سندھ کا کورونا کی صورتحال سے متعلق بیان

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7506 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔

 سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 191 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 3 مریض انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 7666 ہوچکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج مزید 69 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جس کے صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 466940 ہوچکی ہے، اب تک 7087567 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے، اب تک 479926 کیسزرپورٹ ہوچکے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس وقت 5320 مریض زیرِ علاج ہیں، 5144 گھروں میں، 36 آئسولیشن سینٹرز میں اور 140 مریض مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، 138 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے، 19 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ صوبے کے 191 نئے کیسز میں سے147 کا تعلق کراچی سے ہے، ضلع جنوبی 86، ضلع شرقی 37، ضلع وسطی 9، ضلع غربی 6، کورنگی 5 اور ملیر میں سے 4 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

Advertisement

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ تھرپارکر 12، شہید بے نظیر آباد 10، مٹیاری 7، میرپور خاص 5، لاڑکانہ 4، حیدر آباد اور نوشہرو فیروز 2۔ 2، بدین اور سکھر میں سے 1۔ 1نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 167801 افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہیں، اب تک 28671013 افراد کی ویکسینیشن کی جاچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر