Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی پیک کا کریڈٹ ماضی کی حکومتوں کو بھی دینگے، اسد عمر

Now Reading:

سی پیک کا کریڈٹ ماضی کی حکومتوں کو بھی دینگے، اسد عمر
وفاقی وزیر

وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اسد عمر کا کہنا ہے کہ سی پیک بڑا منصوبہ ہے اسکا کریڈٹ ماضی کی حکومتوں کو بھی دینگے کیونکہ سی پیک ک لیئ پچھلی حکومتوں نے بھی بہت کا کیا ہے۔

کراچی میں فردوس شمیم نقوی اور خرم شیر زمان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام چور ڈاکوئوں کو یاد کر رہے ہیں کیونکہ ان ہی کی وجہ سے عوام مہنگائی بگھت رہے ہیںجبکہ سی پیک کے خلاف پاکستان کے اندر اور باہر کمپین چلائی گئی جس میں کچھ کہا نہیں جاسکتا کہ امریکہ کا ہاتھ تھا یا نہیں لیکن ہم چین سے دوستی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور دیگر ممالک سے تعلق خراب بھی نہیں کریں گے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ چین نے ہر مشکل ترین حالات میں ہماری مدد کی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ بیرونی قرضہ بڑھنے سے معیشت پر اثرات مرتب ہوئے ہیں جبکہ 74 ارب ڈالر پاکستانی ٹیکس گزاروں نے غیرملکی قرضہ ادا کرنا ہے اور اگلے تین سالوں میں قرضوں کی شرح میں واضح کمی آجائے گی۔

اسد عمر نے کہا کہ ہمارا ریلوے کا نظام آہستہ آہستہ خرابی کی طرف جاتا رہا، سی پیک کے تحت پاکستان پر 4.9 ارب ڈالر قرض ہے، پاکستان کو منصوبے سے فنانسنگ اور انفرا اسٹرکچر منصوبوں میں سرمایہ کاری ملی، معیشت پر اس بوجھ کا تعلق سی پیک سے نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم تو چاہتے ہیں امریکا سے سرمایہ کاری آئے جبکہ سی پیک کے منصوبے میں ہم نے تھرڈ پارٹی کی بات کی تھی جس پر چین نے تھا کہ کہا یہ تو بہت اچھا ہوگا لیکن ہم چاہتے ہیں افغانستان میں امن آئے، ایران اور امریکا کے تعلقات بہتری کی طرف جائیں اسطرح پورے خطے میں امن ہوگا تو سی پیک کے اصل ثمرات ملیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ  سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردو بدل کے بعد اسد عمر کو وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار کی جگہ وزارت دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سی این جی صارفین کیلئے بری خبر آگئی
سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کے لئے تیار، رپورٹ
اسٹیٹ بینک نے تجارتی خسارے کے اعداد و شمارجاری کردیے
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی ہوگئی
کراچی کے شہریوں سے چھینی گئی گاڑیوں سے متعلق بڑی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر