Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

زینب عباس کے نکاح کی تصاویر ہو گئی وائرل

Now Reading:

زینب عباس کے نکاح کی تصاویر ہو گئی وائرل
zanaib

پاکستان کی معروف خوبرو اسپورٹس جرنلسٹ زینب عباس رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ،جن کے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسپورٹس جرنلسٹ زینب عباس کے نکاح کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی ۔

زینب کے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں اور ان کے مداحوں کی جانب سے زینب کے دلہن کے روپ کی بھی کا فی تعریفیں ہو رہی ہیں۔

 

https://www.instagram.com/p/B5Qx_kGlxtZ/?utm_source=ig_embed

Advertisement

تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زینب عباس نے نکاح کے دن گولڈن رنگ کے عروسی لباس کا انتخاب کیا جس میں وہ نہایت ہی سادہ اور خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

زینب نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پربھی شادی کی تصاویرشیئر کیں اور مداحوں کو اپنے جوڑے سے لے کر میک اپ تک تمام تر تفصیلات سے بھی آگاہ کیا۔

واضح رہے کہ زینب عباس نے نکاح کے موقع پر اپنی والدہ کی روایتی جیولری پہنی تھی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش
بابر اعظم کی کپتانی پر اظہر علی ان کی حمایت میں سامنے آگئے
رضوان نے قومی ٹیم کو متحد کرنے کا کریڈٹ شاہین کو دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی ایک بار پھر بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کی خواہش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر