Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت نے صوبے کے بچوں پر قیامت ڈھائی ہوئی ہے، خرم شیر زمان

Now Reading:

سندھ حکومت نے صوبے کے بچوں پر قیامت ڈھائی ہوئی ہے، خرم شیر زمان

خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے صوبے کے بچوں پر قیامت ڈھائی ہوئی ہے۔

اپنے ایک بیان میں پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا کہ بھٹ شاہ سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت سے 3 سالہ بچے نریش کی ہلاکت افسوسناک ہے، بچے کے ورثاء کو ہسپتال سے دھکے دیکر نکالنے کی مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شرم بھی آج بلاول کی پھپھو پرشرمندہ ہوچکی ہے، وزیر صحت کی توجہ اپنے محکمہ پر نہیں بلکہ اپنی صحت پر مرکوز ہے۔

خرم شیر زمان کا مزید کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے صوبے کے بچوں پر قیامت ڈھائی ہوئی ہے۔ واقعے میں لاپرواہی برتنے والے ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں، نریش کے ورثاء کے غم میں برابر شریک ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر