Advertisement
Advertisement
Advertisement

منفی کردار کرنے کے باوجود لوگ مجھے پسند کرتے ہیں، احسن خان

Now Reading:

منفی کردار کرنے کے باوجود لوگ مجھے پسند کرتے ہیں، احسن خان

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار اور میزبان احصن خان نے کہا ہے کہ لوگ انہیں منفی کرداروں کے باوجود بھی بہت پسند کرتے ہیں۔

حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنی ذاتی زندگی، کیریئر اور دیگر پہلوؤں پر بات کی ہے۔

 اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ لوگ مجھے ہمشہ ایک اداکار کے طور پر یاد رکھیں اس ی لئے میں روایتی کرداروں کے برعکس منفرد کردار ادا کرنا پسند کرتا ہوں۔

 اداکار کا کہنا ہے کہ ہمارے ڈراموں میں عورتوں پر ہونے والے مظالم کو اجاگر نہیں کیا جاتا بلکہ ان پہلوؤں کو دیکھایا جاتا ہے جن کا سامنا عورتیں اصل زندگی میں کرتی ہیں۔

 احسن خان کا کہنا تھا کہ میں اپنے پراجیکٹ اور اسکرپٹ بہت سوچ سمجھ کر چنتا ہوں اور  بعض اوقات یہ میرے لئے کافی متاثر کن بھی ثابت ہوتے ہیں ۔

Advertisement

انہوں نے کہا ہے کہ اللہ کا مجھ پر بہت کرم ہے کیونکہ ڈراموں میں منفی کرداروں کی ادائیگی کے باوجود لوگ مجھے پسند کرتے ہیں۔

علاوہ ازیں اپنی ذاتی زندگی کے متعلق بات کرتے ہوئے اداکار احسن خان کا کہنا تھا کہ میری شادی کو 14 سال کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن میں نے کبھی اپنی ذاتی زندگی کو کام میں داخل ہونے نہیں دیا ہے۔

 اداکار کا کہنا تھا کہ صارفین اور مداحوں کو اپنی ذاتی زندگی میں بولنے اور اس سے متعلق بات کرنے کا موقع اداکار خود فراہم کرتے ہیں لین اگر آپ اپنی ذاتی زندگی اور کام کو علیحدہ رکھیں گے تو کسی کے پاس بولنے کا کوئی جواز نہیں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر