Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کی پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی

Now Reading:

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کی پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی
ملک بھر کے ایئرپورٹس پرحملے کا خطرہ، سیکیورٹی سخت

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی کی ہے۔

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق اے ایس ایف کے عملے نے ابوظہبی  جانے والے مسافر سے 1.170 کلو گرام حشیش برآمد کر لی، مسافر سعود الرحمان نے منشیات بیگ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔

ترجمان اے ایس ایف کا کہنا ہے کہ اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران  حشیش برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی، ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ منشیات سمیت مزید قانونی کارروائی کے لئے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر