Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیکنو کا نیا اسمارٹ فون اسپارک 8 سی متعارف کرانے کا اعلان

Now Reading:

ٹیکنو کا نیا اسمارٹ فون اسپارک 8 سی متعارف کرانے کا اعلان

اسمارٹ فون کمپنی ٹیکنو نے نائیجیریا میں اپنے نئے فون کا اعلان کردیا۔

نیا اسپارک 8 سی بڑی اسکرین اور 64 جی بی اسٹوریج والا اِنٹری لیول ہینڈ سیٹ ہے۔

اسپارک 8 سی کی 6.6 انچز کی ایچ ڈی پلس اسکرین میں 90 ہرٹز ری فریش ریٹ ہوگا یعنی ہم یہ سمجھ سکتے ہیں کہ یہ ایک ایل سی ڈی ہے۔

پشت پر فنگر پرنٹ اسکینر ایک مستطیل ٹکڑے پر ڈوئل کیمرا کے آگے موجود ہے ۔

مین کیمرا میں 13 میگا ہکسل کا سینسر ہے جبکہ دوسرے کیمرا کا 2 میگا پکسل کا سینسر ہے۔

Advertisement

سیلفی شوٹر میں 8 میگا پکسل کا سینسر ہے۔

فون 2/3 جی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج کے ساتھ آئے گا۔

فون میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری لگی ہوگی اور اس فون کی باڈی کا سائز 164.57 x 76 x 8.9 ملی میٹر ہوگا۔

ٹیکنو کمپنی اسپارک 8 سی کو چار رنگوں فروخت کرے گی جن میں ٹرکوائز، سیاہ، جامنی اور سرمئی شامل ہیں۔

تاہم، فون کی دستیابی یا قیمت کے متعلق ابھی کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر