Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاطف اسلم کے مداحوں کے لئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

عاطف اسلم کے مداحوں کے لئے بڑی خوشخبری
عاطف اسلم

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کے مداحوں کے لئے ایک بڑی خوشخبری یہ ہے کہ جلد ہی ان کا نیا ویڈیو ایلبم آنے والا ہے۔

اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں گلوکار عاطف اسلم ایک  نیا گانا ریلیز کیا جائیگا  جو اس وقت ابتدائی مراحل میں ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

ذرائع کے مطابق عدنان قاضی آنے والے دنوں میں عاطف اسلم کی نئی میوزک ویڈیو کو ڈائریکٹ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس گانے کی شوٹنگ کی تیاری بیرون ملک کی جارہی ہے جس کی ہدایتکاری عدنان قاصی کر رہے ہیں۔

 عدنان قاضی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیت ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر میں بڑے فنکاروں کے ساتھ کام کیا ہے تاہم گلوکار عاطف اسلم کے ساتھ یہ ان کا پہلا میوزک ایلبم ہوگا۔

شائقین اپنے جوش و خروش کو برقرار نہیں رکھ سکتے کیونکہ ان میگا اسٹارز کا اتحاد آنکھوں کے لیے بہترین امتزاج بنائے گا۔

Advertisement

خیال رہے کہ عاطف اسلم  اس پراجیکٹ میں پہلے سے بہت مختلف اور ایک نئےانداز  میں نظر آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر