Advertisement
Advertisement
Advertisement

آصف زرداری سراج الحق سے ملاقات کے لیے منصورہ پہنچ گئے

Now Reading:

آصف زرداری سراج الحق سے ملاقات کے لیے منصورہ پہنچ گئے
آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کے لیے منصورہ پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ میں جماعت اسلامی کا ایک ووٹ اہمیت اختیار کر گیا، جماعت اسلامی کس کو ووٹ دے گی فیصلہ سراج الحق آصف زرداری سے ملاقات کے بعد کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری جماعت اسلامی سے تحریک عدم اعتماد پر حمایت مانگیں گے، جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے درمیان ون نکاتی ایجنڈا پارلیمنٹ میں ایک ووٹ کی حمایت ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں حکومت کے خلاف فیصلہ کن تحریک اور لانگ مارچ سمیت موجودہ سیاسی صورت حال پر مشاورت کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر