رواں سال مارچ کے مہینے میں بیٹ مین سینیما گھروں میں ریلیز کی جائیگی۔
اس فلم میں لوگوں کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے گوگل کی جانب سے سرچ انجن مین ایک بڑا اور اہم اضافہ کیا گیا ہے۔
گوگل کی جانب سے سرچ انجن پر بیٹ مین کے شائقین کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے ایک بیٹ مین بٹن کا اضافہ کیا گیا ہے۔
گوگل سرچ انجن پر دیا جانے والا بٹن، وہی بٹن ہے جسے دباکر بیٹ مین کو بلایا جاتا ہے۔
بیٹ مین کے شائقین فلم کے بارے میں تلاش کرتے ہوئے اپنے ڈیسک ٹاپ اور موبائل پر ڈارک نائٹ کی موجودگی کا تجربہ کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
