Advertisement
Advertisement
Advertisement

رویندرا جڈیجا  کی دسترس میں ایک اور بڑا ریکارڈ آگیا

Now Reading:

رویندرا جڈیجا  کی دسترس میں ایک اور بڑا ریکارڈ آگیا

دنیائے کرکٹ میں کئی نامی گرامی آل راؤنڈر آئے جنہوں نے اپنے ٹیلنٹ سے پوری دنیا کو دھنگ کر دیا تاہم آج ہم ان کھلاڑیوں کا ذکر کریں گے جنہوں نے ٹیسٹ میچ میں ایک ہی اننگ میں   150 سے زائد رنز بنا ئے اور 5 وکٹیں حاصل کیں ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی کر کٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر وینو منکڈ  پہلے کھلاڑی ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ انجام دیا۔

انہوں نے 1952 میں  انگلینڈ کے خلاف 184 رنز کی اننگ کھیلی اور 196 رنز کے عوض 5 وکٹیں بھی حاصل کیں۔

دوسرے نمبر پر ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈینس اٹکنسن ہیں جنہوں نے  1955 میں آسٹریلیا کے خلاف   219 رنز کی اننگ کھیلی اور 56 رنز کے عوض  5 وکٹیں بھی حاصل کیں۔

تیسرے نمبر پر پاکستان کے سباق آل راؤنڈر مشتاق احمد ہیں جنہوں نے 1973 میں آسٹریلیا کے خلاف 201 رنز کی شاندار اننگ کھیلی اور 49 رنز کے عوض 5 شکار بھی کیے۔

Advertisement

اور اب رویندرا جڈیجا بھی اس فہرست میں داخل ہو گئے ہیں انہوں نے رواں ماہ سری لنکا کے خلاف  جاری ٹیسٹ سیرریز میں یہ کارنامہ انجام دیا۔

Advertisement

جڈیجہ نے سری لنکا کے خلاف 175 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی جبکہ 41 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ بھی دکھائی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر