Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف ٹوئنکل کھنہ بھی میدان میں آگئیں

Now Reading:

بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف ٹوئنکل کھنہ بھی میدان میں آگئیں
بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف ٹوئنکل کھنہ بھی میدان میں آگئیں

بالی ووڈ اداکارہ اور سماجی کارکن ٹوئنکل کھنہ بھی ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب کے معاملے پر میدان میں آگئی ہیں۔

بالی وڈ کی سابق اداکارہ اور سپر اسٹار اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے ویسے تو فلم نگری سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے لیکن وہ سوشل میڈیا پر بھارت میں سماجی اور سیاسی معاملات پر طنزیہ انداز میں اپنی رائے دینے کی وجہ سے بہت مشہور ہیں۔

کئی دیگر معاملات کی طرح ٹوئنکل کھنہ نے تعلیمی اداروں میں حجاب کے معاملے پر بھی عجیب و غریب انداز میں اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔

ٹوئنکل کھنہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ کارڈ شیئر کیا ہے۔ جس میں انہوں نے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب کے معاملے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف ٹوئنکل کھنہ بھی میدان میں آگئیں

Advertisement

پوسٹ کارڈ میں ٹوئنکل کھنہ سے لکھا ہے کہ برقع، حجاب یہاں تک کہ گھونگٹ نے بھی ہمارے مذہبی اور ثقافتی احیا میں کسی نہ کسی طریقے سے اپنا اثر ڈالا ہے۔

ٹوئنکل کھنہ کا کہنا تھا کہ میں کسی بھی طرح پردے یا گھونگھٹ کی حامی نہیں لیکن میرا خیال ہے کہ یہ فیصلہ صرف خواتین کو کسی بھی دباؤ یا دھونس میں آئے بغیر کرنا چاہیے۔

بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں نے آج تک یہ نہیں سنا کہ کسی شوہر یا محبوب نے اپنی بیوی یا محبوبہ کے سر کی تعریف کی ہو اور یہ کہا ہو کہ اپنے سر کی بناوٹ اور سجاوٹ اسی طرح کیا کرو ، اس طرح یہ زیادہ خوبصورت لگتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر