Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر قائد میں آج رات بارش کی پیش گوئی

Now Reading:

شہر قائد میں آج رات بارش کی پیش گوئی
اسلام آباد

محکمۂ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج رات سے بارش کی نو ید سنا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور ابر آلود رہے گا جبکہ کراچی، میرپور خاص، سانگھڑ، ٹھٹھہ، بدین، تھر پارکر، عمر کوٹ، جیکب آباد، کشمور، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد، سکھر، دادو اور حیدر آباد کے اضلاع میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی ہونے والی برف باری سے معمولاتِ زندگی مفلوج ہو گیا ہے۔
بالائی علاقوں میں متعدد سڑکیں بند ہیں، یاسین، پھنڈر اور اشکومن کے بالائی علاقوں میں بھی آمدورفت تقریبا معطل ہو گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیجی ریاستوں کے بعد طاقتور مغربی سسٹم پاکستان میں بھی داخل، بارشوں کے طویل سلسلے کی پیشگوئی
ملک میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
شہری ہوجائیں تیار! طوفانی بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم کراچی کی جانب بڑھنے لگا
کراچی میں آج رات گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی والے ہوجائیں تیار! بارش برسانے والے ایک اور طاقتور سسٹم کی انٹری
آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر