Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلوی ٹیم پاکستان کیوں آئی؟ عثمان خواجہ نے بتادیا

Now Reading:

آسٹریلوی ٹیم پاکستان کیوں آئی؟ عثمان خواجہ نے بتادیا
آسٹریلوی ٹیم پاکستان کیوں آئی؟ عثمان خواجہ نے بتادیا

آسٹریلوی ٹیم پاکستان کیوں آئی؟ عثمان خواجہ نے بتادیا

آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ ہم دنیا کو دکھانا چاہتے تھے کہ ہمیں کرکٹ کی پرواہ ہے اور ہمیں اسے بڑھانے میں مدد کریں گے۔

پاکستانی نژاد آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کے بعد سماجی رابطے کی تصویر و ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سیریز کے کچھ یادگار لمحات شیئر کیے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Usman Khawaja (@usman_khawajy)

Advertisement

تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ یہ سیریز ہم سے بڑی تھی اور ہم دنیا کو دکھانا چاہتے تھے کہ ہمیں کرکٹ کی پرواہ ہے، جس کھیل سے ہم محبت کرتے ہیں اسے بڑھانے میں مدد کریں گے۔

Advertisement

انہوں نے لکھا کہ پاکستانی ٹیم جس نے ہمیں کھیل کے دوران مشکل میں ڈالا، مجھے یقین ہے کہ ان کا مستقبل روشن ہے۔

عثمان خواجہ کا کہنا تھا کہ کھیل کے میدان کے اندر اور باہر دونوں ٹیموں کے درمیان جس دوستی اور احترام کا مظاہرہ کیا گیا اس کا تجربہ میں نے پہلے کبھی نہیں کیا۔

آخر میں انہوں نے سیریز کے دوران تمام یادگار لمحات اور مہمان نوازی پر شکریہ ادا بھی کیا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز جاری تھی جس میں پہلے دو میچز بنا کسی نتیجے کے ختم ہوگئے تھے جبکہ تیسرا میچ آسٹریلیا نے جیت کر سیریز اپنے نام کرلی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: دورہ پاکستان پر موجود عثمان خواجہ کے ہاں جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

Advertisement

خیال رہے کہ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان میں وائٹ بال سیریز بھی شامل ہے جو 29 مارچ سے 5 اپریل کے دوران لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر