Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘سیاسی لیڈر، کارکن یا صحافی کے گھر والوں کو ہراساں کرنا غیر اخلاقی ہے’

Now Reading:

‘سیاسی لیڈر، کارکن یا صحافی کے گھر والوں کو ہراساں کرنا غیر اخلاقی ہے’
ثمینہ پیرزادہ

مووجودہ سیا سی صورتحال پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئیر نامور اداکارہ اور میزبان ثمینہ پیرزادہ نے بھی اپنی ذاتی رائے کا اظہار کرتے ہوئے گھر والوں کو ہراساں کرنا غیر اخلاقی عمل قرار دے دیا۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ کسی بھی سیاسی لیڈر کارکن یا صحافی کے خاندان کے گھر کے سامنے مظاہرہ اچھی بات نہیں۔ گھر والوں کو ہراساں کرنا غیر اخلاقی ہے.ہم باشعور لوگ ہیں ذمدار لوگ ہیں۔

اپنی ٹوئٹ کے آخر میں ثمینہ پیرزادہ نے پاکستانی زندہ باد بھی لکھا ۔

واضح رہےکہ اس سے قبل ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہاتھا کہ ہم ملک میں عام انتخابات چاہتے ہیں۔

Advertisement

ایک اور ٹوئٹ میں ثمینہ پیرزادہ نے عمران خان کی حمایت میں بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلنے والی عوام کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ لوگوں کی طاقت زندہ آباد۔ بلّے بئی بلّے، شاندار ملک کی شاندارعوام۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر