بالی ووڈ کی نوبیاہتا دلہن عالیہ بھٹ نے شادی کے فوراً بعد اپنے آنے والے نئے پراجیکٹس کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ کی شادی کو ابھی ایک ہفتہ بھی نہیں گزرا ہے کہ یہ خوبرو اداکارہ شوٹنگ سیٹ پر پہنچ گئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
عالیہ بھٹ، معروف ہیرو رنویر سنگھ کے مدِ مقابل فلم ’راکی اینڈ رانی کی پریم کہانی‘ مکمل کرنے کے لیے دوباہ سیٹ پر آ گئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
گزشتہ روز عالیہ بھٹ کے دولہے راجا بھی شوٹنگ سیٹ پر پہنچے تھے جہاں وہ اپنی آنے والی فلم ’اینیمل‘ کی عکس بندی میں مصروف رہے۔
واضح رہے کہ اس جوڑی کی مصروفیت اور فلموں کی تاریخیں ہی وجہ ہیں کہ یہ نوبیاہتا فنکار جوڑی اپنی شادی کے بعد ہنی مون پر جانے کے بجائے فلم کے سیٹ پر کام کرتی اور فلموں کو مکمل کرواتے ہوئے دکھائی دے رہی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
