پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان عُمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے روانہ ہوگئے۔
اداکار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک تصویر شیئر کی ہے جو کہ اُنہوں نے دوران پرواز لی۔

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فیروز خان نے احرام پہنا ہوا ہے اور وہ بہت خوش ہیں۔
دوسری جانب اداکار کی بہن حمیمہ ملک نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں حمیمہ ملک کو عبایا پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اور وہ بھائی کے ساتھ عُمرہ کرنے جارہی ہیں۔
انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ آؤ مدینے چلیں، اسی مہینے چلیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
