Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کریں گے، تنویر الیاس

Now Reading:

سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کریں گے، تنویر الیاس
سردار تنویرالیاس

تنویر الیاس نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کریں گے۔

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویرالیاس خان نے آزاد جموں کشمیر بورڈ آف انوسٹمنٹ کے اجلاس میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک آباد کشمیری تارکین کو آزاد خطہ میں سرمایہ کاری پر آمادہ کیا جائے۔

تنویرالیاس خان نے کہا کہ سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول  فراہم کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات کرینگے۔

وزیراعظم آزاد کشمیر نے یہ بھی کہا کہ سرمایہ کاری بورڈ کو جدید خطوط پر استوارکر کے پیشہ ور ماہرین کو سامنے لائینگے۔

تنویرالیاس خان نے کہا کہ آزاد ریاست میں سرمایہ کاری کےوسیع مواقع موجود ہے ، سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کریں گے۔

Advertisement

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویرالیاس خان نے مزید کہا کہ بیرون ممالک میں  روڈ شو، نمائشیں اور سیمینارز کا انعقاد کیا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر