Advertisement
Advertisement
Advertisement

اذان سمیع خان نے خود پر تنقید کرنے والوں کو کیا کہا

Now Reading:

اذان سمیع خان نے خود پر تنقید کرنے والوں کو کیا کہا

اذان سمیع خان موسیقی کی دنیامیں ابھرتا ستارہ ہے جو کہ بہترین کمپوزراور گلوکار ہیں وہ مشہور اداکارہ زیبا بختیاراور معروف گلوکارعدنان سمیع خان کے بیٹے ہیں۔ تاہم اذان سمیع خان نے اب اداکاری کا بھی آغاز کر دیا ہے اور عشق لا بطور اداکار ان کا پہلا ڈرامہ ہے جس میں اذلان کا کردار ادا کیا ہے۔

آذان سمیع خان کی اداکاری کے بارے میں اکثر لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ وہ بہت اچھے کمپوزراور گلوکار ہیں لیکن وہ اداکاری کے لئے موزوں نہیں ہے تاہم اذان سمیع خان نے اداکاری پر تنقید کرنے والوں کے بارے میں کہا کہ وہ ان کو برا نہیں کہہ رہے ہر انسان کا اپنا نقطہ نظر ہے وہ اپنی رائے کا اظہار کرسکتا ہے لیکن تنقید یا رائے دینے سے قبل سب سے گزارش ہے کہ پہلے دیکھ لیں پھرآپ کو جو کہنا ہے کہہ لیں وہ اسے قبول کریں گے اور ان کو اداکاری سمجھ نہیں آئے تو بے شک ان کو انڈسٹری میں نہ رکھیں۔ انہیں صرف اس بات سے اختلاف ہے کہ دیکھے بنا رائے نہ دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر