Advertisement
Advertisement
Advertisement

محترمہ بینظر دنیا میں خواتین کی مقبول لیڈر تھیں، یوسف رضا گیلانی

Now Reading:

محترمہ بینظر دنیا میں خواتین کی مقبول لیڈر تھیں، یوسف رضا گیلانی
جمہوریت مذاکرات ہی کے ذریعے چلتی ہے، یوسف رضا گیلانی

جمہوریت مذاکرات ہی کے ذریعے چلتی ہے، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ محترمہ بینظر دنیا میں خواتین کی مقبول لیڈر تھیں۔

سید یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعظم محترمہ بینظر بھٹو کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بطور اسپیکر کبھی متحرمہ کو ملنے نہیں گیا۔

انہوں نے کہا کہ میں اسپیکر کے منصب کے تقدس کو کبھی پامال نہیں کیا، دوران اسپیکر کبھی بینظر کے ساتھ تصویر نہیں بنوائی۔

یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ محترمہ دنیا میں خواتین کی مقبول لیڈر تھیں، حال ہی میں نیوزی لیڈ کی وزیر اعظم نے انکو خراج تحسین پیش کیا۔

سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ محترمہ پر کتاب لکھی جا سکتی ہے بولنے کے الفاظ نہیں، وویمن کاکس کو مزید فعال کیا جائے گا۔

Advertisement

خطاب کے دوران اٹھارہ اکتوبر 2007کو سانحہ کارساز کا ذکر کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی آبدیدہ ہو گئے۔

انہوں نے کہا کہ سورج ڈھلنے لگا تو مجھے میسج آیا حالات ٹھیک نہیں آپ یہاں سے نکل جائیں، میسج کے پی سے آیا تھا، میں نے وہ میسج محترمہ کو دکھایا۔

یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا کہ محترمہ نے اپنی چادر فہمیدہ مرزا کو پہنائی اور خود نیچے کنٹینر کے کمرے میں چلی گئی، جب زیادہ روشنی ہوتی فہمیدہ مرزا کو کہتا کہ منہ چھپا لیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر