پاکستان کے سیاحوں اور تاجروں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے سیاحوں اور تاجروں کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔
Good news for 🇵🇰 tourists & businessmen traveling to 🇺🇸: “Expansion of Interview Waiver Eligibility for U.S. Visa Holders from Pakistan” https://t.co/FCHmIsz6kM
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) July 2, 2022
جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے لکھا کہ پاکستان سے امریکی ویزا ہولڈرز کے لیے انٹرویو میں چھوٹ کی اہلیت میں توسیع کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
