Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایئرفورس، ایئروارکالج انسٹیٹیوٹ کی سینیٹ ممبران کی تعیناتی کی منظوری

Now Reading:

ایئرفورس، ایئروارکالج انسٹیٹیوٹ کی سینیٹ ممبران کی تعیناتی کی منظوری
صدر مملکت

صدر مملکت نے خاموشی توڑ دی؛ سرپرائز اعلان کردیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان ایئر فورس، ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ کی سینیٹ کے ممبران کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایئر وار کالج کے سینیٹ ممبران میں صدر مملکت،  چیف آف ایئر اسٹاف، پی ایس او ٹریننگ اور صدر ایئر وار کالج  بحیثیت ایکس آفیشو ممبران شامل ہیں۔

علاوہ ازیں ممبران میں 1وفاقی حکومت کا نمائندہ اور متعلقہ شعبوں کے 4 ماہرین شامل ہیں جبکہ سینیٹ ممبران میں 1 ایلومنائی، تدریسی شعبے کے 2 نمائندے اور 4 فیکلٹی ممبران بھی شامل ہیں۔

ایچ ای سی نمائندہ، رجسٹرار اور ڈائریکٹر کیو ای سی بھی بطور ممبران تعینات کردیئے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ صدر مملکت پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ ایکٹ 2021ء کے تحت ادارے کے پیٹرن ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ صدر مملکت نے ممبران کی تعیناتیاں ایکٹ کے سیکشن 8 (تین) کے تحت کیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر