Advertisement
Advertisement
Advertisement

لال سنگھ چڈھا اور پی کے کو یکساں قرار دینے پر عامرخان بول پڑے

Now Reading:

لال سنگھ چڈھا اور پی کے کو یکساں قرار دینے پر عامرخان بول پڑے

بالی وڈ کے اداکار عامر خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ اور فلم ’پی کے‘کویکساں قرار دینے پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اداکار عامرخان کا کہنا ہے کہ ان دونوں میں صرف ایک ہی مماثلت ہے اور وہ لال اور پی کے ہے۔

یاد رہے کہ مئی میں لال سنگھ چڈھا کے ٹریلر کی ریلیز کے بعد پرستاروں نے سوشل میڈیا پر فلم کے حوالے سے مایوسی کا اظہار کیا تھا۔

 متعدد پرستاروں کے مطابق عامر خان کی فلموں جیسے پی کے، تھری ایڈیٹس اور دھوم تھری شامل ہیں، ان کی آنکھوں کا انداز ایسا ہوتا ہے جیسے وہ حیران اور پلک جھپکائے بغیر دیکھ رہے ہوں۔

تاہم اس حوالے سے عامر خان نے کہا کہ وہ پوری مووی دیکھیں اس کے بعد خود فیصلہ کریں، صرف ٹریلر دیکھ کر اپ پوری فلم کے بارے میں کوئی حتمی بات نہیں کہہ سکتے۔

Advertisement

واضح رہے کہ عامر خان کی نئی فلم لال سنگھ چڈھا اس ماہ کی گیارہ تاریخ کو ریلیز ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر