Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان سے متعلق عامر خان کے ہوشربا انکشافات

Now Reading:

شاہ رخ خان سے متعلق عامر خان کے ہوشربا انکشافات

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اداکار شاہ رخ خان سے متعلق ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔

عامر خان نے بین الاقوامی پبلیکیشن کے ساتھ انٹرویو کے دوران فلم میں شاہ رخ خان کے بطور کیمیو پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ میرے اچھے دوست ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارت میں ایک بڑے آئیکونک اسٹار کو اس مقصد کے لیے دیکھ رہا تھا اور میں نے شاہ رخ خان سے بات کی کہ جس طرح ایلوس امریکا کی نمائندگی کرتا ہے ویسے ہی مجھے بھارت کے سب بڑے علامتی اسٹار کی ضرورت ہے، جس کے لیے وہ تیار ہوئے۔

واضح رہے کہ عامر خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم لال سنگھ چڈھا کی پروموشن میں مصروف ہیں۔

Advertisement

فلم لال سنگھ چڈھا 1994 کی ہالی ووڈ فلم فوریسٹ گمپ کا ہندی ری میک ہے،  فوریسٹ گمپ میں ٹام ہینک نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

فلم لال سنگھ چڈھا کو مشترکہ طور پر عامر خان، کرن راؤ اور ویاکوم 18 موشن پکچرز نے پروڈیوس کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر