Advertisement
Advertisement
Advertisement

رنبیر اور عالیہ کی سیر سپاٹوں کے بعد وطن واپسی، ویڈیو سامنے آ گئی

Now Reading:

رنبیر اور عالیہ کی سیر سپاٹوں کے بعد وطن واپسی، ویڈیو سامنے آ گئی

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ  اپنے ’بے بی مون‘  سے واپس آگئی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکار رنبیر اور اداکارہ عالیہ کو ائیرپورٹ پر دیکھا جا سکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

Advertisement

رواں سال اپریل میں شادی کرنے والی بھارتی معروف جوڑی عالیہ بھٹ اور چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور جَلد ہی والدین بننے والے ہیں، یہ خوبصورت جوڑی اٹلی میں اپنا بے بی مون منانے گئے تھے۔

عالیہ بھٹ نے اپنے بے بی مون سے ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں انہوں نے اپنے چاہنے والوں کی جانب سے ملنے والے پیار کا شکریہ ادا کیا تھا۔

یہ تصویر دیکھ کر اداکارہ سونم کپور کو بھی اپنے بے بی مون کی یاد آ گئی تھی۔

Advertisement
عالیہ بھٹ نے ’بے بی مون‘ سے نئی تصویر شیئر کردی

سونم کپور کا کمنٹ میں لکھنا کہ میں بھی اپنے بے بی مون کے لیے یہاں (اٹلی) آئی تھی! یہ بہت خوبصوت جگہ ہے، انجوائے کر۔

واضح  رہے کہ شادی کے فوراً بعد مصروفیت اور فلموں کی طے شدہ تاریخوں کے سبب یہ عالیہ اور رنبیر ہنی مون پر نہیں جا سکے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر