Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ زرنش خان کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

اداکارہ زرنش خان کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ زرنش خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

زرنش خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو بھارت کے مشہور گانے ٹُکر ٹُکر پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Zarnish Khan (@xarnishkhan)

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

شئیر کی گئی ویڈیو میں انہیں بچپن کا ایک گیم کھیلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

گزشتہ دنوں اداکارہ زرنش خان کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی تھی۔

وائرل ویڈیو میں اُنہیں وادیٔ ہنزہ کی خوبصورت سڑک پر سفر کرتے اور بالی ووڈ کی مشہور فلم جب وی میٹ کے گانے یہ عشق ہائے پر بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کے انداز کو کاپی کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے زرنش خان کی ویڈیو کو بہت پسند کیا گیا تھا۔

Advertisement

ایک صارف نے زرنش خان کی حمایت کرتے ہوئے لکھا کہ سب کو خوش رہنے کا حق ہے۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ زرنش خان نے کرینہ کپور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

ایک صارف نے لکھا کہ اس گانے پر کرینہ کپور سے بہتر اداکاری کوئی نہیں کرسکتا، باقی سب صرف اوور ایکٹنگ کرتے ہوئے لگتے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ زرنش خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں جنہیں بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر