Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ جیکولین کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

اداکارہ جیکولین کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈز کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ جیکولین فرنینڈز نے اپنی نئے بولڈ فوٹو شوٹ کی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Jacqueline Fernandez (@jacquelinef143)

Advertisement

 ان تصاویر میں اداکارہ کو سیاہ رنگ کےبولڈ لباس میں دیکھا جاسکتا ہے ۔

 

Advertisement

خیال رہے کہ  اداکارہ جیکولین فرنینڈس کا نام منی لانڈرنگ کیس میں موجود ہے۔

 بھارت کے قانون نافذ کرنے والے ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں چارج شیٹ جمع کروادی جس میں جیکولین فرنینڈس کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔

بھتہ خور سکیش چندر شیکھر کے خلاف بھتہ خوری اور منی لانڈرنگ کے کیس میں اداکارہ جیکولین فرنینڈس بھی ملزمان کی فہرست میں شامل ہیں۔

چندرشیکھر پر الزام عائد ہے کہ اس نے آدیتی سنگھ اور شویندر سنگھ سے 215 کروڑ بھارتی روپے بھتے کی شکل میں وصول کیے۔

تاہم چارج شیٹ میں کہا ہے کہ سکیش چندرشیکھر نے جیکولین فرنینڈس کو 5 کروڑ 71 لاکھ روپے کے تحائف دیے جو ان ملزمان نے جرائم کرتے ہوئے حاصل کیے تھے۔

چارچ شیٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ اداکارہ نے سکیش سے یہ تحائف وصول کیے جبکہ انہیں یہ معلوم تھا کہ یہ رقم غیرقانونی طریقے سے حاصل کی گئی ہے۔ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ مذکورہ کیس کے سلسلے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ پہلے ہی جیکولین فرنینڈس کی جائیداد ضبط کرچکا ہے جبکہ ان سے پوچھ گچھ بھی کی جا چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر