Advertisement
Advertisement
Advertisement

روپے کی بے قدری، نجی بینکوں کے 56 ارب روپے منافع کمانے کا انکشاف

Now Reading:

روپے کی بے قدری، نجی بینکوں کے 56 ارب روپے منافع کمانے کا انکشاف

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ رلتا رہا، نجی بینک موقع سمجھ کر فائدہ اٹھاتے رہے۔

ذرائع وزارت خزانہ  کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری  کے دوران نجی بینکوں کی جانب سے 56 ارب روپے کا منافع کمائے جانے کا انکشاف ہے۔

ڈالر کی قیمت میں اضافے پر اسٹیٹ بینک  نے وزارت خزانہ کے حکم پر نجی بینکوں سے تحقیقات  کیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بینکوں نے ایل سیز کھولنے کے لیے انٹربینک ریٹ سے اضافی رقم وصول کی۔ بینکوں کی جانب سے ایل سیز کھولنے کے لیے 10 روپے سے زائد وصول کیے گئے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے 8 نجی بینکوں کو نوٹسز جاری کردیے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی نجی بینکوں سے تحقیقاتی رپورٹ جلد مکمل ہو جائے گی۔

Advertisement

ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی رپورٹ وزیر خزانہ اسحاق ڈا کو پیش کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر