Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوحہ جانے والے مسافر سے  ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

Now Reading:

دوحہ جانے والے مسافر سے  ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
منشیات

منشیات

 

دوحہ جانے والے مسافر سے  ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹس سیکورٹی فورس کی جانب سے پشاور ایئر پورٹ پر کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں دوحہ جانے والے مسافر سے  ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ہیروئن برآمد کرلی گئی ہے۔

اے ایس ایف حکام کا کہنا ہے کہ مسافر سید نذیر نے ایک کلو 521 گرام آئس اپنے ٹرالی بیگ میں چھپا رکھی تھی۔

اے ایس ایف حکام نے بتایا کہ اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے منشیات برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی۔

Advertisement

اے ایس ایف حکام کا مزید کہنا ہے کہ ملزم کو برآمد شدہ منشیات سمیت مزید  کارروائی کے لئے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر