Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاحت کےشعبےکی ترقی سےملکی معیشت بھی مضبوط ہوگی

Now Reading:

سیاحت کےشعبےکی ترقی سےملکی معیشت بھی مضبوط ہوگی
مشکل حالات

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ویڈیو جاری کرنے والے سیاحوں کاشکریہ ادا کرتا ہوں، کراچی والے بلوچستان کی سیاحت سے مستفید ہوسکتے ہیں۔

کراچی  میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نےٹورزم سیمینار سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی ویڈیو جاری کرنے والے سیاحوں کاشکریہ ادا کرتا ہوں، سیمینارسے لوگوں کو بلوچستان سے متعلق جاننے کا موقع ملا۔

جام کمال نے کہا کہ سیاحت کے لحاظ سے بلوچستان زیادہ خوبصورت ہے ،کراچی والے بلوچستان کی سیاحت سے مستفید ہوسکتے ہیں،سیاحت کے شعبے کی ترقی سے ملکی معیشت بھی مضبوط ہوگی۔

ان کا کہناتھا کہ مکران کا ساحل انتہائی خوبصورت اور پہاڑیاں تراشی ہوئی لگتی ہیں، پاکستان  میں سیاحت کے شعبے میں بے پناہ سیاح موجود ہیں۔

جام کمال نے کہا کہ سیاحت کے شعبے میں ترقی کیلئے صوبائی حکومت کو مل کرکام کرناہوگا،بلوچستان حیران کن مناظر سے مالامال صوبہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر