Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمیں اب عام انتخابات کی تیاری شروع کرنی ہے، عمران خان

Now Reading:

ہمیں اب عام انتخابات کی تیاری شروع کرنی ہے، عمران خان
عمران خان

پیپلز پارٹی ووٹوں کے حصول کیلئے پیسے کا استعمال کرتی ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں اب عام انتخابات کی تیاری شروع کرنی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خواتین اراکین پنجاب اسمبلی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی جس میں رکن اسمبلی عابدہ راجہ نے آئندہ انتخابات پر عمران خان کو تجویز دی۔

مزید پڑھیں؛ ایک شخص نے پاکستان پر وہ ظلم کیا جو کوئی دشمن نہیں کر سکتا، عمران خان

عابدہ راجہ نے چیئرمین کو تجویز دیتے ہوئے کہا کہ خواتین کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ آپ خود کریں، مخصوص نشستوں پر میرٹ اور وفاداری کو ترجیح رکھا جائے کیونکہ پہلے بھی مخصوص نشستوں والی اراکین منحرف ہوئی ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگلی بار آپ کو خواتین کے خود انٹرویو کرنے چاہیں، ماضی میں سفارش پر آنے والی خواتین نے پارٹی کو دھوکہ دیا۔

Advertisement

اس موقع پر عمران خان نے خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کو آئندہ معاملے کو خود دیکھنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ اراکین اسمبلی ڈور ٹو ڈور مہم شروع کریں، ہمیں اب عام انتخابات کی تیاری کرنی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر