پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان کی نئی تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ منال خان نے لال اور کالے رنگ کا خوبصورت مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ منال خان کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے
اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ ساحل کے کنارے انجوائے کر رہی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ منال خان کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں
گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شئیر کی تھی جس میں انہیں احسن کی گود میں بیٹھا دیکھا گیا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا گیا تھا۔
View this post on Instagram
وائرل تصویر پر صارفین کی جانب سے منال خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
واضح رہے کہ 2021 میں اداکارہ منال خان اور محسن اکرام 10 ستمبر کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔
















