Advertisement
Advertisement
Advertisement

اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کی شادی؛ شیٹی خاندان نے مہنگے تحائف کی خبروں کی تردید کردی

Now Reading:

اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کی شادی؛ شیٹی خاندان نے مہنگے تحائف کی خبروں کی تردید کردی
اتھیا شیٹی

اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کی شادی؛ شیٹی خاندان نے مہنگے تحائف کی خبروں کی تردید کردی

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی کے ترجمان نے اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کی شادی پر ملنے والے مہنگے تحائف کی خبروں کی تردید کردی ہے۔

حال ہی میں بھارت کے معروف اداکار سنیل شیٹی کے ترجمان نے شادی پر ملنے والے تحائف سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ تمام خبریں بے بنیاد اور جھوٹی ہیں، ہماری میڈیا سے درخواست ہے کہ ایسی کوئی بھی خبر شائع کرنے سے پہلے ہم سے تصدیق کرلیں ‘۔

یہ بھی پڑھیں؛ اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کی سنگیت کی تصاویر لیک ہو گئیں

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں نوبیاہتا جوڑے کو شادی پر ملنے والے پُرتعیش تحائف سے متعلق خبریں گردش کر رہی تھیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ اداکار سنیل شیٹھی اور ان کی اہلیہ مانا شیٹھی نے بیٹی اور داماد کو ممبئی میں50 کروڑ بھارتی روپے مالیت کا اپارٹمنٹ دیا۔

Advertisement

سابق کپتان ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے 2  کروڑ 17 لاکھ روپے بھارتی مالیت کی بی ایم ڈبلیو گاڑی اور سابق کپتان ایم ایس دھونی نے 80 لاکھ بھارتی مالیت کی ننجا بائیک دی۔

یہ بھی پڑھیں؛ اتھیا شیٹی کا عروسی لباس کتنے دنوں میں تیار کیا گیا؟

سلمان خان نے ایک کروڑ 64 لاکھ روپے بھارتی مالیت کی کار، جیکی شروف نے  30 لاکھ روپے مالیت کی گھڑی اور  ارجن کپور نے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کا ڈائمنڈ بریسلٹ دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر