Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 5: ملتان کا ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ

Now Reading:

پی ایس ایل 5: ملتان کا ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ
پی ایس ایل 5

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 5) کے تیسرے میچ میں  ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ملتان سلطانز کی ٹیم میں شان مسعود(کپتان ) جیمز ونس، رلی روسو، معین علی،عمران طاہر، خوشدل شاہ، محمد الیاس، محمد عرفان، شاہد آفریدی،سہیل تنویر اور ذیشان اشرف شامل ہیں۔

Advertisement

لاہور قلندرز کی ٹیم میں کرس لن،فخر زمان، سہیل اختر( کپتان )، ڈین ولاس، بین ڈنک، محمد حفیظ، ڈیوڈ ویز، شاہین شاہ آفریدی،عثمان شنواری، حارث رؤف اور دلبر حسین شامل ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ دونوں ہی ٹیمیں پی ایس ایل کی تاریخ میں کبھی کبھی پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی نہیں کرسکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر