Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھر سے لال بیگ اور چیونٹیوں کا خاتمہ چاہتے ہیں تو یہ ٹپ آزمائیں

Now Reading:

گھر سے لال بیگ اور چیونٹیوں کا خاتمہ چاہتے ہیں تو یہ ٹپ آزمائیں
گھر سے لال بیگ

گھر سے لال بیگ اور چیونٹیوں کا خاتمہ چاہتے ہیں تو یہ ٹپ آزمائیں

سردی ہو یا گرمی ہر  موسم  میں گھروں میں کیڑے مکوڑے اور لال بیگ ہو جاتے ہیں کبھی چوہے زیادہ تو کبھی چھپکلیاں آ جاتی ہیں۔

اگر آپ بھی ان سے پریشان ہیں تو بس یہ ٹپ کا استعمال آپ کی ان مشکلات کو دور کرسکتا ہے۔

لال بیگ کو بھگانے کی ٹپ:

 لال بیگ کو بھگانے کے لئے چار لیموں کو دھو لیں اور ان کو چھلکوں سمیت بلینڈر میں ڈال کر آدھا گلاس پانی ڈالیں اور بلینڈ کر لیں۔

ساتھ ہی اس میں بیکنگ پاؤڈر شامل کرلیں۔

Advertisement

لیجیئے تیار ہے آپ کا لال بیگ بھگاؤ جوس۔۔ جس جگہ زیادہ لال بیگ نظر آئیں وہیں اس پر اسپرے کر دیں۔

چیونٹی و دیگر حشرات بھگانے کی ٹپ:

 چیونٹیاں تو کہیں سے بھی نکل آتی ہیں ان کے لئے آپ ایک لیموں کو کاٹ لیں اور اس کا رس نکال کر الگ کر لیں۔

اب اس خالی لیموں پر کالی مرچ چھڑک دیں اور کو اس جگہ رکھ دیں جہاں سے آپ کو زیادہ چیونٹیاں نظر آئیں۔

یہ بھی پڑھیں: کیا آپ کافور کے اِن حیرت انگیز استعمال سے واقف ہیں؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر